Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Kamyabi ky 100 Falsafay Qasim Ali Shah اپنے قیمتی وقت کا بہتر

SKU: 37409900625

4.3
USD315.00 USD355.00

Pay in 4 interest-free payments of $78.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 17 - Oct 22

Description

اپنے قیمتی وقت کا بہتر استعمال جس انداز میں آپ کرنے لگیں گے ویسا تو آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا کہ آپ منٹ، گھنٹے، دن ، مہینے اور سال کیونکر بہار آشنا کیے جا سکتے ہیں۔ آپ وقت کو فتح کر لیں گے، لمحوں کا طلسم آپ پر کھل جائے گا اور زندگی کے تمام رنگ، رعنائیاں، تسکین اور راحتیں آپ اپنی عمر کی دہلیز پر ہر آن تیار پائیں گے۔

Motivational Strategies

ٹالسٹائی کا حقیقی اثرونفوذ ہمیں ہندوستان میں نظر آیا۔ ٹالسٹائی اور ایم۔کے۔گاندھی کے درمیان خط و کتابت کا آغاز بیسویں صدی کے ابتدائی برسوں میں ہوا۔ گاندھی خود کو ٹالسٹائی کا "ادنیٰ پیروکار" کہا کرتے تھے۔ دونوں کے بیشتر نظریات میں بے حد مماثلت تھی مثلاً فلسفہ عدم تشدد اور یہ عقیدہ کہ ریاستِ خداوند انسان کے باطن میں پنہاں ہے۔ گاندھی کے اکثر خیالات مثلاً سول نافرمانی، عدم مزاحمت اور بالخصوص مغربی ترقی سے نفرت، ٹالسٹائی ہی سے مستعار لئے ہوئے ہیں

Number Of Pages 528

turning hopelessness into hope and motivation

Kamyabi ky 100 Falsafay Qasim Ali Shah اپنے قیمتی وقت کا بہترNumber of pages: 367Language: UrduAuthor: Qasim ali shah

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products